جس چیز میں انبیاء کو کامیابی نہ مل سکی اس مقصد [عالم میں عدل کا قیام] کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کےلئے ﷲ نے مہدی موعود (عج) کو محفوظ رکھا ہے۔ اس مقصد کی عملی تعبیر کےلئے ﷲ نے اس عظیم ہستی کو باقی رکھا ہے۔

 صحیفہ امام، ج۱۲، ص۴۸۰

ای میل کریں